the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسٹاک ہوم،25اگسٹ(ایجنسی) امریکی نائب صدر جو بائیڈن نے آج کہا کہ کیوبا خلیج گوانتا نامو میں واقع امریکی فوجی قید خانہ آئندہ سال جنوری میں صدر بارک اوبامہ کی رخصتی سے پہلے بند ہوجانے کا امکان ہے۔
سویڈین



میں ایک پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ "یہ میری خواہش اور توقع ہے"۔

واضح رہے کہ صدر اوبامہ کی زیر قیادت امریکی انتظامیہ کے تحت وہائٹ ہاؤس گوانتا نامو قید خانے کو بند کرنے کے لئے کوشاں رہی ہے، لیکن امریکی کانگریس کی مخالفت کی وجہ اب تک ایسا نہيں ہوسکا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.